@Sofia12 December 2023 at 00:23
Mayonnaise
مایونیز
اجزاء۔
انڈے 2 عدد
آئل 1 کپ
سر کہ 1 ٹیبل سپون
نمک 1/4 ٹی سپون
چینی 1 ٹیبل سپون
ترکیب ۔
دو انڈوں کی زردی نکال دیں ۔اور سفیدی لے لیں اس کو بلینڈر میں ڈال دیں
ساتھ ہی نمک چینی اور سرکہ ڈال دیں
اب بلینڈر کو چلادیں اور اوپر سے تھوڑا تھوڑاآئل ڈالتی جائے جب بلکل مایونیز
جیسا بن جائے تو آئل روک دیں ۔بلکل بازار
جیسا مایونیز تیار ہے۔
Sofia Akram's photo.
Maa baap ki shaan and 4 others9 views
Comment
Share
Share
Be the first to write comment