السلام و علیکم
اےاللّٰهﷻ ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں أتا،پھر بھی ہر روز ھاتھ پھیلائے اس یقین سے تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا سننے والا کوئی نہیں- اےاللّٰهﷻ ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نا دیکھ، اس یقین کامل کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کردے-
الله تعالیٰ ہمیں آنے والی آفتوں، بلاؤں، مصیبتوں سے محفوظ رکھے اور ہم سب کو چین و سکُون عطا jفرماۓ-
آمین ثمہ آمین صبح بخیر زندگی