کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں ڈال دیں تو کچھ نہیں ہوگا۔۔؟
لیکن اگر آپ برتن کو زور سے ہلاتے ہیں تو چیونٹیاں ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیتی ہیں۔
سرخ چیونٹیاں کالی چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں اور کالی چیونٹیاں سرخ چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں۔
اصل دشمن وہ ہے جو برتن کو ہلائے۔
اج کل ہمارےمعاشرے میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس لیے ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ برتن کون ہلا رہا ہے!
ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے برتن ہلانے والے کے نشاندگی ضرور کریں