خوفناک منظر
اسلام آباد کے بیکن ہاؤس کے طلباء نے اپنی کاریں 220 کی رفتار سے چلائیں اور یہ کاریں بجلی کے کھمبوں سے ٹکرا گئیں جس کے باعث خوفناک حادثے کے بعد تمام طلباء جاں بحق ہوگئے۔بچوں کو آزاد ماحول ملنا چاہیے مگر والدین کی ذمّہ داری ہے کہ نظر رکھیں کہ بچوں کی سرگرمیاں کیا ہیں اب یہ سوچ کر ہی روح کانپ جاتی ہے کہ ان بچوں کے والدین پر کیا گزرے گی
اللہ ان مرحومین کی مغفرت فرمائے