@Mussarat1 January at 02:45
ماں کی دعا میرا رب رد نہیں کرتا
اذن ربی
میں 1988 میں اسکول میں تھا۔ میری اسکول کی کاپی پر میری والدہ نے میرے نام کے ساتھ لکھا ۔"پائلٹ"۔ اور ساتھ ہی مجھ سے کہا: "ایک دن اللّٰہ وہ وقت بھی لائے گا ، جب تم پائلٹ بن جاؤ گے ، اور میں تمہارے جہاز میں بیٹھ کر مکہ جاؤں گی" میں نے وہ کاپی سنبھال کر رکھی اور ماں کی بات اپنے دل پر لکھ لی ، بالآخر میں  12اگست 2021 میں پائلٹ بنا،
آج 26 دسمبر 2022 کو میں عراق سے مکہ مکرمہ کی طرف اڑان بھر رہا ھوں،
میری والدہ میرے طیارے میں موجود ہیں ۔۔
آج کے عرب میڈیا میں نشر شدہ
( عراقی پائلٹ کی خوبصورت کہانی ) ۔۔
کچھ خواہشیں یقین سے اتنی بھری ہوتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ  کے ہاں بھی اذن  باریابی کے ساتھ  لکھ لی جاتی لہذا دل میں ھمیشہ نیک دعائیں اور تمنائیں رکھا کریں.

💥  عبدالوحید ٨ ٨ تلہ گنگ  💥
Mussarat Hussain's photo.
Hina Collection and 5 others11 views
Share
Share
Be the first to write comment