@Mussarat
۔
السَّلاَم عَلَيْكُم
اللہ پاک، وحدہ لاشریک مالک کائنات ہمیں ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔ ہمارے گھروں میں سکون، رشتوں کا احترام، ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک اور باہمی حقوق کی پاسداری کی توفیق عطا فرمائے۔ بےشک ہر چیز اس کے اختیار میں ہے! آمین
ہردم بخیر
3 3 views
Like
Comment
Share
Be the first to write comment