@Mussarat26 December 2023 at 13:08
سعادت حسن منٹو
یہ " بدصورت " لفظ کس قدر سفاک شخص نے تخلیق کیا ہوگا یہاں تو ہر کوئی دلنشیں، دلچسپ ہے۔
شاید اس نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ یہ لفظ کسی کے نازک سے دل کو روند بھی سکتا ہے، یہ کسی کے جذبات کو کچل بھی سکتا ہے، یہاں تو ہر شخص قابلِ عزت اور قابلِ محبت ہے۔
➖ سعادت حسن منٹو
Mussarat Hussain's photo.
Maa baap ki shaan and 3 others10 views
Share
Share
Be the first to write comment