@Mussarat20 December 2023 at 23:38
شوکت فہمی صاحب
وہ ایک شخص کسی طور جو میرا نہ ہوا
میری بلا سے کسی کا ہوا ،ہوا نہ ہوا

اسی لیے مجھے رستے میں شام آئی ہے
میں اپنی سمت بڑی دیر سے روانہ ہوا

ہمارے پاس سنانے کو کچھ نہیں فہمی
ہمیں تو خواب بھی دیکھے ہوئے زمانہ ہوا

شوکت فہمی
0:001:20
Hina Collection and 5 others30 views
Share
Share
Be the first to write comment