@Mussarat15 December 2023 at 09:30
🛑 غزہ پر خطاب کے دوران ترک رکن اسمبلی انتقال کرگئے

📍حسن بتمس کے آخری الفاظ
"اگر ہم خاموش رہیں گے تو تاریخ خاموش نہیں رہے گی ، حتی کہ اگر تاریخ خاموش رہی تو سچ خاموش نہیں رہے گا ۔
اگر آپ اپنے ضمیر کے عذاب سے بچیں گے تو تاریخ کے عذاب سے نہیں بچ پائیں گے، اگر آپ تاریخ کے عذاب سے بچ بھی گئے تو یاد رکھیں کہ آپ اللہ کے غضب سے نہیں بچ سکو گے۔"

سعادت پارٹی سے تعلق رکھنے والے حسن بتمس خطاب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بے ہوش ہو کر گر پڑے ۔ انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے
انا للہ و انا الیہ راجعون
0:000:22
Maa baap ki shaan and 6 others327 views
Share
Share
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
19 December 2023 at 04:47