@Mussarat7 December 2023 at 05:08
میرے زیرک اور عمیق تحقیق مطابق:
Tuc
کو ہمیشہ ایک لمحے سے قبل چائے سے نکال لیں ، ورنہ وہ ڈوب جائے گا  اور آپ ہاتھ ملتے رہ جائیں گے ۔
Super
کو ایک لمحے تک ڈبوئے رکھیں تاکہ وہ مناسب نرم ہوجائے ۔
Candy
کو دو لمحے تک وقت دیں چائے اندر ، وہ سخت ضرور ہوتا یے لیکن زیادہ نہیں ۔ اس کی چینی پگھلنے کا انتظار کرنا ہوتا ہے بس ۔
Gala
انڈے والا بسکٹ ہے ، سوچ سمجھ کر چائے میں ڈبوئیں ۔ بعد میں پھر برے برے منہ بناتے ہیں ۔
Chocolato , choco lava , choco liciuous ...
یہ سب چاکلیٹ والے بسکٹ ہیں ، اپنی چائے کا ذائقہ بہتر کرنے کے لیے انہیں چائے میں دو دو لمحے تک ڈبو سکتے ہیں ۔ اندر گریں گے یا نہیں ، کوئی گارنٹی نہیں ۔۔۔ میرے نزدیک دونوں صورتوں میں فائدہ ہے ۔
Prince , Rio
اور کریم والے جتنے بھی بسکٹ ہیں ، سب چائے کے بغیر اچھے لگتے ہیں ، چائے میں ڈبو کر بسکٹ اور چائے دونوں کا ذائقہ خراب مت کریں ۔ میں تو ویسے کرلیتی ہوں ۔
Marie
بسکٹ کو تاعمر چائے میں ڈبوئے رکھیں ۔۔۔ وہ آپ کے قبر میں  جانے کے بعد بھی نرم ہوگیا تو میرا نام بدل دیجئیے گا ۔ 😒
Mussarat Hussain's photo.
Chai Lover and 5 others10 views
Share
Share
Be the first to write comment