اب افواہ کون پھیلا رھا ھے کہ نئے چیئرمین پی ٹی آئی نے عمران خان والی کُرسی پہ بیٹھتے ھی جوش میں آکر '' جئے بھٹو'' کا نعرہ لگا دیا، اور اجلاس میں شریک آدھے سے زیادہ ممبران نے نعرے کے جواب میں '' سدا جیے بھٹو'' بھی کہا،🤔🤔🙄🙄🤣🤣🤣🤣