بسم الله الرحمن الرحيم. ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ. شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہئے بلکہ عادت بنا لینی چاہئے, کیونکہ شکرگزار لوگوں سے اللّہ محبت فرماتا ہے.
میرے پاک پروردگار
ھماری خطاؤں کومعاف فرما.
ہمیں ایمان و یقین کی دولت عطافرما.وطن عزیز پاکستان اور ارض فلسطین کی حفاظت فرما
آمین، ثم آمین
صبح بخیر