بیان سنا تو گوالے کاایمان جاگ گیا۔ اگلے دن تمام گھروں میں خالص دودھ دیا، گاہکوں کے پیٹ خراب ہوگئے۔خوب لعن طعن ہوئی وہ سمجھ گیا قوم کے پیٹ خالص چیزوں کے قابل نہیں پھرتوبہ ٹوٹ گئی