@Mussarat
السلام علیکم
اے رب ذوالجلال ہم سب گناہ گاروں کو بخش دے، ہماری توبہ قبول فرما۔ ہمیں رزق حلال، مقام عبدیت،عشق رسول ﷺ عطاء فرما ہم سب پر اپنا کرم  فرما. یا رحیم ہمیں کفر،شرک، شیطان کے شر اور حاسدوں کے حسد سے ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھ.یا ربالعالمین ہمارے تمام مرحومین کی مغفرت فرمااور ہم سب کو اپنے ماں باپ کے لئے صدقہ جاریہ بنا دے۔آمین سدا بخیر زندگی
1 4 views
Like
Comment
Share
Be the first to write comment