محترم جناب کنٹرولر پاکستان الیکٹرک سپلائر اور پرائس کنٹرولر
جناب عالی
گزارش ہے سب سے پہلے خطے میں تمام ملکوں سے مہنگی بجلی دینے کی وضاحت کریں، تمام لوگوں کی فری بجلی فی الفور بند کی جائے
مزید برآں کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کریں:
- بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
- کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کاٹیکس؟
- کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
- کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
- بجلی کے یونٹس کی قیمت ( جو ہم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
- ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ہم کیبل استعمال کرتے ہیں جس کے الگ سے پیسے دیتے ہیں۔
- جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ہے تو یہ بل کی کوارٹرلی ایڈجسٹمنٹ کون سی ہے؟
- کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
- جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رہے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
- کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز؟
- ود ہولڈنگ چارجز کس شے کے؟
- میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
- بجلی کا کون سا انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس؟
#منقول منجانب: مُحِبِّ وطن پاکستانی
13>