الحمدللّٰه علی کل حال انا مسلم 💞
اپنی مسلمان ہونے پر فخر محسوس کرو
! خودکشی
سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ بغیر کسی درد کے اسمیں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔ ہمیں سب کو الحمدللہ کہنا چاہیے اور رب کریم کاشکر ادا کرتے رہنا چاہیے کہ ہم مسلمان ہیں اور رب العالمین کی دی ہوئی نعمت زندگی کا کفرانِ نعمت نہیں کرتے ۔زندگی / زندگی میں حالات جتنے بھی مخدوش ہوں مایوس نہیں ہوتے اور اپنے رب سے مدد اور معافی کے طلبگار رہتے ہیں
اللہ کریم ہم سب کا حامی وناصر ہو آمین