@Mussarat11 August 2023 at 05:05
ایک امریکی ڈاکٹر طریقہ سمجھا رہے ہیں کہ جب سانس تنگ ہوجائے تو دل اور پھیپھڑوں تک آکسیجن کیسے پہنچائی جائے، وہ گھٹنوں کے بل بیٹھ کر پھر اپنا سر اپنی ہتھیلیوں پر رکھ کر بتاتے ہیں کہ ایسا کرنے سے سانس بحال ہوتی ہے اور ایسا کرنے سے دل اور پھیپھڑوں تک آکسیجن پہنچتی ہے۔
آئیے قرآن مجید پڑھتے ہیں؛
وَ لَقَدْ نَعْلَمُ اَنَّكَ یَضِیْقُ صَدْرُكَ بِمَا یَقُوْلُوْنَ (97) فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ كُنْ مِّنَ السّٰجِدِیْنَ (98) سورہ حجر
"اور بیشک ہمیں معلوم ہے کہ ان کی باتوں سے آپ کا دل تنگ ہوتا ہے۔ تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی پاکی بیان کرو اور سجدہ کرنے والوں میں سے ہوجاؤ"
وَ فِی الْاَرْضِ اٰیٰتٌ لِّلْمُوْقِنِیْنَ (20) وَ فِیْۤ اَنْفُسِكُمْؕ-اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ (21) سورہ ذاریات
"اور زمین میں یقین والوں کیلئے نشانیاں ہیں ۔اور خود تمہاری ذاتوں میں ،تو کیا تم دیکھتے نہیں؟"
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم💙💕🥀
Mussarat Hussain's photo.
Hina Collection and 3 others10 views
Share
Share
Be the first to write comment