" سنگت اور صحبت کا رنگ اور اثر اپنی جگہ مگر فطرت کا اپنا ایک اٹل قانون ہے ۔ پھولوں کی سنگت میں کانٹوں کو آج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آ سکا" اپنا اور اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال رکھیے !!! السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبح بخیر