قرآن کی یہ آیت مجھے بہت سوچنے پر مجبور کرتی ہے
یہ خوردبین کا فنگر پرنٹ ہے! لائنوں کو اچھی طرح سے دیکھیں، اس کے بارے میں سوچیں کہ انہیں مختلف نمونوں میں کس نے ترتیب دیا!
وہ خالق، عظیم اللّٰه جو اربوں انسانوں کی انگلیوں کے ڈیزائن کو 1 انچ کی تھوڑی سی جگہ میں مختلف انداز میں ترتیب دے سکتا ہے۔
"کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اُس کی ہڈیوں کو جو مرنے کے بعد ریزہ ریزہ ہو کر بکھر جائیں گئ ہرگز اکٹھا نہ کریں ، کیوں نہیں ہم تو اس بات پر بھی قدر ہیں کہ اُس کی انگلیوں کے ایک ایک جوڑ اور پوروں تک کو درست کر دیں
۔" (سورۂ القیامۃ‘: 3-4)
قرآن تو ہمیشہ غور وفکر کی دعوت دیتا ہے
قرآن کریم نشانیاں ہیں غور کرنے والوں کے لئے