بچوں کو جتنا مرضی پڑھائیں وہ آپکی مرضی مگر خدارا اپنی اولاد کو یہ ضرور بتائیں کہ کئے کرائے پر پانی پھیرنا کیا ہوتا ہے۔ عملی زندگی میں بھی اور پبلک ٹوائلٹس میں بھی۔ شکریہ