اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے