@Mussarat11 March at 04:16
انسانیت کی چھوٹی سے بے مثال کہانی 😍
چائنہ کے ایک بزنس مین نے یہ کہانی پوسٹ کی ھے ،
اس نے کہا میں ایک مال سے خریداری کر کے جب باہر آیا تو بچے گاڑی پر اچھل رھے تھے بچے مجھے دیکھ کر ایک دم خاموش ھو گئے لیکن بچوں کے چہرے پر خوشی دیکھ کر میں نے ان کو گاڑی پر اچھلنے کودنے کھیلنے کی اجازت دے دی بچے اتنے خوش ھوئے کہ میں بیان نہیں کر سکتا حالانکہ نہ تو بچے میرے تھے اور نہ ھی گاڑی !! 😜🙃
Mussarat Hussain's photo.
Chai Lover3 views
Share
Share
Be the first to write comment