یہ مخصوص ٹیکنیک سے کپڑے سے بنایا ہوا گیند ہوتا تھا جو مٹی کے تیل میں ڈبویا جاتا اور پھر آگ لگا کر کھیلا جاتا خصوصاً شب برات کے موقع پر