@Mussarat
بسم الله الرحمن الرحيم
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُالله
سدا بَخَیْر
یا اللّٰه جس کی بگڑی بنائے نہ بنے اس کی معاملات کو تیرے سوا کون بنائے، الٰہی دین و دنیا کے معمولات اور معاملات میں ہماری دستگیری فرما، ہمارا وہ سب جو ہم نے اپنے ہاتھوں بگاڑ رکھا ہے اسے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے سنوار دے۔
آمیــن
2 6 views
Like
Comment
Share
Be the first to write comment