@Mussarat21 February at 13:32
نوحہ فلسطین
آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں اُن بے بس مردوں، عورتوں اور بچوں کی خاطر نہ لڑو جو کمزور پا کر دبا لیے گئے ہیں اور فریاد کر رہے ہیں کہ خدا یا ہم کو اس بستی سے نکال جس کے باشندے ظالم ہیں اور اپنی طرف سے ہمارا کوئی حامی و مددگار پیدا کر دے۔

القرآن - سورۃ النساء: 75
Mussarat Hussain's photo.
Sofia Akram and 1 other4 views
Share
Share
Be the first to write comment