ھم چیئرمین سینٹ کو نامکمل سہولیات دینے کی پر زور مذمت کرتے ہیں کیونکہ موت برحق ھے , دیگر مراعات کے ساتھ سرکاری خزانے سے کفن اور مقبرے کی تعمیر کے ساتھ لاش پہ پھولاور عطر کا چھڑکاؤ تو شامل ھی نہیں کیا گیایہ سراسر زیادتی ہے