شیطانی جنوں کا رقص!
کالا جادو افریقہ میں بڑے پیمانے پر رائج ہے۔ اپنے خاص دن پر، جادوگر لوگوں کو محظوظ کرنے کے لیے شیطانی رقص کا اہتمام کرتے ہیں۔ مجھے اس بات کا کوئی امکان نظر نہیں آتا کہ یہاں جو مناظر سامنے آ رہے ہیں وہ جعلی ہیں۔ اور انسانوں کے لیے ایسا کرنا ممکن بھی نہیں لگتا۔
قرآن میں اللّه نے فرمایا:
’’اور نہیں کامیاب ہوتا جادو گر جہاں بھی وہ آئے ‘‘
(سوره طہ آیات ۶۹)