1926 میں، ایک بیمار شخص ایک مشہور ماہر نفسیات کے پاس گیا، اس نے ڈپریشن کی ایک نامعلوم وجہ کی شکایت کی، جو اس کی نیند کی کمی کا سبب تھی۔
اس کا معائنہ کرنے کے بعد، ڈاکٹر نے اسے مزاحیہ سٹرپس پڑھنے کا مشورہ دیا، اور اس پر زور دیتے ہوئے کہا:
آپ کو میخائل زوشینکو کو پڑھنا چاہئے، اور پھر یہ ڈپریشن آپ کو چھوڑ دے گا۔
مریض نے اس ڈاکٹر کی طرف عجیب و غریب نظروں سے دیکھا اور ماہرِ نفسیات کو لگا کہ مریض اس کی بات کو ہلکا لے رہا ہے یا اس پر عمل کرنے کو تیار نہیں معالج نے دوبارہ سے پوری تفصیل کے ساتھ اسکو اپنی بات دھرا کر سنائی کہ وہ مذاق نہیں کر رہا اور یہ کہ مریض کو ایسا ہی کرنا چاہیے
مریض نے مایوسی سےایک آہ بھر کر کہا:
میں میخائل زوشینکو ای آں ڈاکٹر جی۔۔۔۔!!
وڈا آیا ماہر نفسیات 😜