@Mussarat
میں فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی سماعت کرنے والے بینچ کو "بینچ" تصور نہیں کرتا، جسٹس قاضی فائز عیسٰی
میں کیس سننے سے معذرت نہیں کر رہا، جسٹس قاضی فائز عیسٰی
اس سے پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ والے کیس کا فیصلہ آنا چاہئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
نامزد چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی 9 رکنی بینچ سے علیحدہ ہوگئے
میں اس وقت تک کسی بنچ میں نہیں بیٹھ سکتا جب تک پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیس کا فیصلہ نہیں ہوتا، جسٹس قاضی فائز عیسٰی
میں معذرت چاہتا ہوں، ججز کو زحمت دی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
یہ معاملہ 25 کروڑ عوام کا ہے، سردار لطیف کھوسہ
یہ معاملہ جب ائے گا، تو دیکھ لیں گے، جسٹس طارق مسعود
جناب جسٹس قاضی فائز عیسی اس کیس میں بیٹھ کر سماعت کریں یہ اہم کیس ہے، بیرسٹر اعتزاز احسن
جب تک پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر فیصلہ نہیں ہوتا بینچ میں نہیں بیٹھ سکتا، جسٹس طارق مسعود
میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں، جسٹس طارق مسعود
اسلام آباد سپریم کورٹ روم نمبر 1 سے تازہ ترین صورتِ حال ....بنڈیال کی لاہ کے ہتھ میں پھڑا کے قاضی نے اس کی چالاکی اس کے لال و لال منہ پر ماری ..پچھلا سولہ ماہ کا حساب کتاب تقریباً برابر کیتا اور کورٹ روم نمبر 1 سے نامعلوم منزل کی جانب روانہ ہو گئے۔۔۔!!
Mussarat Hussain's photo.
2 reacts 3 views
Like
Comment
Share
Be the first to write comment