حکومت اور موجودہ اسٹیبلشمنٹ کے فوری کرنے کا جو کام ہے وہ ہے شوکت خانم کے بورڈ آف ڈائرکٹرز کو تبدیل کرنا۔اس وقت اربوں روپے فارن فنڈ جو پاکستان دشمن ذرائع سے آتا ہے شوکت خانم کے راستے آتا ہے
علاوہ ازیں رشوت لینے کا ایک ذریعہ بھی SKH ہے۔رشوت کے لیئے وہاں فنڈ دینے کا کہا جاتا ہے