@Mussarat26 January at 05:11
•┈┈•⊰✿﷽✿⊱•┈┈•

ا◆ لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ

◆جب نماز میں غلطی ہوتی ھے، تو اللّٰـــہ کریم نے سجدہ سہو کرنے کو کہا ھے غور تو کریں نماز میں یہ طریقہ کار ہمیں کیا سیکھا رہا ھے"!؟
◆جب بھی غلط ہو تو قبول کرو اور سجدے میں چلے جاو۔
◆وہ مٹا دے گا،
◆وہ مٹا دے گا،
◆وہ مٹا دے گا۔
◆"تمہارے گناہ" اور انکو حسنات میں بدل دے گا۔
◆ان شاء اللّٰـــہ العظیم!
◆جب نماز کے بعد بھی غلطی پر معافی کا موقع ملتا ھے۔ تو کیا وہ رب پوری زندگی گزارنے کے لیئے آپکو مواقع نہیں دے گا؟
◆زندگی میں بھی اس نے سہو کا دروازہ کھولا ہوا ھے۔
بس اپنے گناہوں کو قبول کریں اور عاجزی سے جھک جائیں"❥
Chai Lover and 4 others10 views
Share
Share
Be the first to write comment