ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی پھل کو شاخ سے اک دن توڑنا تو پڑتا ہے وہ یہ ٹھیک کہتے تھے آپ میری دنیا ہیں اور دنیا کو عارض چھوڑنا تو پڑتا ہے آفتاب عارض