میاں نواز شریف کے حق میں ایک اور بڑی گواہی ۔
جو خاندان 1994 میں تین کروڑ 8 ملین ڈالر کی امداد بوسنیا اور ہرزیگووینا کے مسلمانوں کی کرسکتا ہے جو میں اور نواز شریف خود دیکر آئے تھے وہ 1991 میں چالیس لاکھ کا گھر بھی لندن میں خرید سکتا ہے یہ انکے لئے ایک معمولی سی بات ہے۔۔ شاہد خاقان عباسی