@Mussarat
امانت
یہ تصویر ایران کے شہر زنجان کے ایک دکان والے کی ہے،
اس کے پاس ایک شخص نے  سائیکل امانت چھوڑ کے گیا تھا ۔
اور پھر واپس ہی نہ آیا،
یہ بندہ ہر روز اس سائیکل کو دکان کے باہر رکھتا،
45 سال تک سائیکل کے مالک کے انتظار میں ہر دن سائیکل کو نکالتا شام کو اندر رکھتا ،
آخر کار دکاندار وفات پائے گئے لیکن سائیکل کا مالک واپس نہ آیا،
اس کے مرنے کے بعد حکومت نے اس امین کا مجسمہ ساتھ میں سائیکل کی تصویر  بناکر چوراہے پر نصب کیا تاکہ یہ عہد وفا اور ادا امانت کی مثال بنی رہے ،
ہمیں چاہئے اس طرح کے مثبت کاموں کو بڑھ چڑھ کے پھیلائے  اور  اس گھٹن معاشرے میں  اس طرح کے وفاداری و امانت داری کو پروان چڑھائے کیونکہ اس جیسے کارنامے ہی معاشرے کو مردہ ہونے سے  محفوظ رکھتی ہے اور یہی آخرت کو سنوارتی بھی ہے ۔
(عربی پوسٹ کا ترجمہ)
Mussarat Hussain's photo.
2 reacts 8 views
Like
Comment
Share
Be the first to write comment