آرمی چیف کی تصاویر کو آگ لگنے والا ہری پور کا حمزہ عارف سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے دھر لیا گیا۔
26 سالہ کمپیوٹر انجینئر کا مستقبل تباہ کرنے کے پیچھے یقینا عمران خان ہی ہے۔۔
افسوس نوجوان نسل کو کس طرف لگا دیا گیا۔
فتنے کا یہ ناقابل معافی جرم ہے ۔۔۔✍️
اب والدین تڑپ رہے ہیں کہ عمران خان ہماری کوئی سپورٹ نہیں کر رہا بلکہ کہہ رہا ہے کہ میں ذمہ دار نہیں ہمارے پاس تو وکیل کرنے کے بھی پیسے نہیں ہیں۔۔
نوجوان نسل اِس سے عبرت حاصل کریں👇👇👇