@Mussarat
جب امریکہ پیسے لینے کے باوجود ایف 16 دینے سے انکاری تھا تب میاں صاحب چائنا گئے اور جے ایف تھنڈر کی پوری جنریشن بمعہ فیکٹری اٹھا لایا تھا۔
یہ دلیر لیڈر کی امریکی چہرہ دستیوں سے بغاوت تھی جس کی اگرچہ بھاری قیمت ادا کرنی پڑی لیکن وہ اپنے مشن پر ثابت قدم رہا۔
اور اس کو عقل سے پیدل لوگوں کو غدار کہتے ہوئے شرم بھی نہیں آتی۔
Mussarat Hussain's photo.
3 reacts 2 views
Like
Comment
Share
Be the first to write comment