مزے تبدیلی کے
جب وزیر اعظم ہاوس سے لیکر تمام ایلیٹ کلاس کے بچانے کے باوجود سابق آرمی چیف کی نواسی اور سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی گرفتار ہو جائے۔۔۔۔۔
42 ڈگری سینٹی گریڈ میں کڑکتی دھوپ میں دوزخ بنی پریزن وین میں 3 گھنٹے بند رکھا جائے۔۔۔۔۔
منہ پر کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کیا جائے۔۔۔۔۔
اور عدالت 7روز کا جوڈیشل ریمانڈ بھی دے دے۔۔۔۔۔
تو سمجھ جائیے کہ 9/5 پاکستانی تاریخ میں 9/11 سے بھی کئ گناہ بدتر ہے۔۔۔۔۔
غریب تو ہمیشہ سے مصائب کا عادی رہا ہے لیکن اس ایلیٹ شرپسند کلاس کو اب مزا چکھنا ہوگا۔۔
پرآسائش زندگی، ڈانس، آئس پارٹیز، ہوٹلنگ، ورلڈ ٹور کا لطف اٹھاتی شراب کے نشے میں دھت آزادی کے نعرے لگانے والی مائیوں کو اب آزادی کا اصل مطلب سمجھ آئے گا۔۔۔۔
اس ایلیٹ کلاس کے برگر بچوں نے آزادی کا نعرہ لگا کر اس بار درجنوں غریبوں کی بائیکس جلائیں ان کو کیا پتا غریب کی آدھی زندگی تو اس بائیک کو خریدنے میں لگ جاتی ہے
پہلی تصویر خدیجہ شاہ کی قیدیوں والی گاڑی کی ہے۔
دوسری تصویر ان خاص پارٹیوں کی جن کی وجہ سے پی ٹی آئی روشن خیال طبقے میں خاصی پاپولر ہوئی اور جوان طبقے نے بھی سوچا یہاں مزہ ہے۔
دوسری تصویر گرفتاری کے بعد ہے جہاں نیازی سٹائیل تسبیح پکڑی ہوئی ہے۔
یعنی پہلے ٹکر کے لوگ اور تبدیلی ائی رے اور پھڑے جاو تو تسبیح پکڑ لو۔
واہ رے تبدیلی