ترجمہ: اور نہ لوگوں کی طرف اپنے گال پھیرو اور نہ زمین پر تماشا کرو کیونکہ اللہ ہر مغرور اور متکبر کو پسند نہیں کرتا۔ اور میانہ روی رکھو اپنے چلنے میں اور دھیمی رکھو اپنی آواز کیونکہ جو سب سے زیادہ ناگوار آواز ہے گدھوں کی آواز ہے۔
بندہِ خدا14 January at 02:13
تین پے درپے ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم اور چوتھا رجب جو جمادی الاخریٰ اور شعبان کے درمیان میں ہے